اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سب کو سلمان کی لولیا سے شادی کا انتظار ہے،زرین خان

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی وڈ میں ان دنوں اگر کسی اداکار کی شادی کا تذکرہ ہے تو وہ صرف سلمان خان کا ہے۔50سالہ دبنگ خان کی شادی کا انتظار ان کے اپنے گھر والوں کو تو ہے ہی فلم انڈسٹری میں بھی ان کی شادی کے لیے ہر کوئی بیقرار ہے۔اداکارہ زرین خان جو سلمان خان کے کافی قریب رہی ہیں کہتی ہیں کہ سب کو سلمان خان اور ان کی گرل فرینڈ لولیا ونچر کی شادی کا انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں کی جوڑی خوب ہے،انھیں شادی میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔