اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ریما کا فلم انڈسٹری میں واپس آنیکا فیصلہ

کراچی(شوبز ڈیسک ) اداکارہ ریما خان نے فلم انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے۔ ریما کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد فلم کے کرداروں کے ناموں کا اعلان کریں گی۔