اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سکول کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان

کراچی : کراچی کے نجی اسکولز کے طلباء کیلئے خوشخبری آگئی، عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے عید کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، شہر قائد کے تمام نجی اسکول اب پیر سے کھولے جائیں گے۔
اس سے قبل حکومت نے عید کے تیسرے دن (جمعرات) سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا، وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے 12 سے 14 ستمبر تک عید کی تعطیلات دی گئی تھیں۔