اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,230FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کرکٹر محمد عرفان کےوالد انتقال کر گئے، نماز جنازہ بوریوالہ میں ادا کی جائے گی

وہاڑی(محمد علی سے) معروف پاکستانی باؤلر محمد عرفان کے گھر صف ماتم بچھ گئی، تفصیل کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد لاہور میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے والد کی نماز جنازہ آبائی شہر بورے والا میں ادا کی جائے گی، محمد عرفان کے والد کئی روز سے بیمار اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری پیغام میں محمد عرفان نے عوام سے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی درخواست بھی کی ہے