اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ن لیگ برطانیہ میں شدید اختلافات، صدر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

بریڈ فورڈ(ادیب مشتاق سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوکے میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔ ن لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یارکشائر کے صدر اسد سجاد بٹ اور سیکرٹری اطلاعات سمیت کئی دیگر ممبران نے صدر ن لیگ یو کے زبیر گل کےخلاف عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ اور انہیں عہدے سے ہٹانے کیلئے اعلیٰ قیادت سے اپیل کر دی ہے۔