اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ملک عبدالشکور کی طرف سے میاں نواز شریف کو بلامقابلہ صدر مسلم لیگ ن بننے پر مبارک باد

الریاض (مرزا خوشحال مجید سے) پاکستان مسلم لیگ ن الریاض کے چیف کوارڈینٹر اور معروف بزنس مین ملک عبدالشکور نے میاں نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کا بلامقابلہ صدر بننے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ نیور الرٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جارہے ہیں جس کی زندہ مثال سی پیک منصوبہ ہے۔ جبکہ عمران خان اسلام کو بند کرنے ملکی ترقی کو روکنے کی باتیں کررہا ہے۔ ہم ہر حال میں میاں نواز شریف کی حکومت کے ساتھ ہیں اور سازش کرنے والوں کو ہر حال میں روکیں گے اور اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی کو بھی ناکام بنا دیں گے۔