اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، مسافر محفوظ رہے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی مسافر طیارے نے نئی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے مسافر طیارے نے تکنیکی وجوہات کی بناءپر ہنگامی لینڈنگ کردی تاہم طیارے میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے ۔ طیارے میں 108مسافر سوار تھے تاہم ہنگامی لینڈنگ سے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا ہے ۔ واقعے کے بعد اس کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے اور مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے روانہ کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔