مظاہرے کے بعد مشاعرہ، لاہور کے شعرا کی نئی روایت

لاہور(ادبی رپورٹر)ادارة الافكار کے زیر اہتمام 21 اپریل پاک ٹی ہاؤس میں یومِ اقبال کی چھٹی بحال کرانے کے لیے کامیاب مظاہرے کے بعد کامیاب مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اختر شمار نے کی مہمانان خصوصی ڈاکٹر ضیاء الحسن. ضیاء الحق نقشبندی. محمد ممتاز راشد لاہوری اور عرفا ن صادق تھے معزز شعرا میں شامل تھےگلزار بخاری.محمد عباس مرزا.عاشق راحیل.الطاف ضامن چیمہ,عدل منہاس لاہوری,توقیر شریفی,حکیم سلیم اختر ,آفتاب خان, جاوید قاسم,سعید عاصم,طارق چغتائ, وسیم عباس, کامران ناشط,فرہاد ترابی,ندیم شیخ,کرم علی کیفی, عقیل شافی,نواب ناظم میو,خواجہ برکات احمد,ڈاکٹر ابرار,افتخار اشعر,ظہیر احمد ظہیر,وحید ناز, مشتاق قمر,فراست بخاری,میجر خالد نصراور عثمان نثر… نقابت کے فرائض میاں انیس احمد نے ادا کیے.حلقہ ارباب ذوق کے سیکریٹری ڈاکٹر امجد طفیل. مہمان خصوصی ڈاکٹر ضیاءالحسن,پروفیسر محمد عباس مرزا.پرفیسر ذوالقرنین, میاں ساجد علی اور نواز کھرل نے حضرت علامہ اقبال کے متعلق شاندار گفتگو کی.

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

2 + = 4