اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە کی نورانی شاہ مزار پر حملے کی مذمت

ویانا(ویب ڈیسک) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ نے نورانی شاہ مزار پر حملے کی مذمت کرتے ھوئے کہا سخت افسوس ہوا ہے اور ہمارے لیڈران کے بیان قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہم ان کو نیست و نابود ہم نے کمر توڑ دی اور وہ آل یزید ٹوٹی ہوئی کمر کے ساتھ جب چاہیں ہمارے لوگوں کو قتل کر دیتے ہیں۔ہم شہیدا کو دفن کر کے دوسرے شہدا کا انتظار کرتے ہیں لیکن جب تک سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور ان جیسی دوسری تنظیمیں نام بدل کر کام کریں گی اور ہمارے وزرا ان کو عزت واحترام دیتے رہیں گے یہ سلسلہ بند نہیں ہو سکتا پورا ملک جانتا ہے یہ لوگ وطن کے غدار ہیں ان کے ساتھ امن کی بات بے کار ہے یہ صرف گولی کے ہی حقدار ہیں لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ دہشت گرد ہمارے لیڈران کے وفادار ہیں۔