وزیر اعظم کو اپنے کہے پر عمل کرتے ہوئے خود ہی مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول

لاہور: وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے صاف صاف کہہ دیا کہ وزیر اعظم کو خود کو ابھی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں اپنی وضاحت پیش کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیر اعظم سے یہ بھی مطالبہ کر دیا کہ وہ اپنی نصیحت اور اپنے کہے کے مطابق خود ہی مستعفی ہو جائیں

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

+ 41 = 45