کراچی میں گرمی نے زور پکڑ لیا درجہ حرارت39تک پہنچ گیا

کراچی(خصوصی رپورٹ) شہر قائد میں اپریل کے آخری عشرہ کے دوران گرمی نے زور پکڑ لیا۔ درجہ حرارت 39 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ تاہم گذشتہ شب موسم ایک دم خوشگوار ہوجانے کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی اور درجہ حرارت36 نوٹ کیا گیا۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

1 + 6 =