اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عمران خان نے بھارت میں کمنٹری کی،فائنل میں بھی کرنی چاہیے تھی:مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پشاور زلمی کو جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو فائنل میں کمنٹری کرنی چاہیے تھی ،انہوں نے بھارت میں بھی کمنٹری کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے پشاور زلمی کو فائنل جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہوچکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو میچ دیکھنے آنا چاہیے تھا،عمران خان کرکٹ کے ہیر و رہے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شائد عمران خان کل کہیں اور مصروف تھے۔مریم اورنگزیب نے سرحد پار دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت بھی کی۔