اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پی ایس ایل فائنل کی کوششیں رنگ لے آئیں،آئی سی سی کمیٹی نے سکیورٹی اقدامات کو تسلی بخش قراردیدیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور پی سی ایل فائنل سے پاکستا ن میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہمور ہوگئی ہے۔آئی سی سی کمیٹی نے سکیورٹی اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے 8 رکنی کمیٹی کے فائنل کے سکیورٹی کے اقدامات کرنے پر پی سی بی کو شاباش دی ہے اور کمیٹی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اقدامات سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ رات پی ایس ایل کا لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا اور پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔