اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مشال خان کی سوشل میڈ یا اکاونٹ کی جانچ پڑتال کے لیے ایف آئی اے کو صوبائی حکومت کی درخواست کا انتظار

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔مشال کے نام سے جعلی اکاونٹ کا کھوج لگانے کی ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ مشال قتل کیس میں پولیس نے اب تک 16 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔