اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات کے تاجرطیب عامر( پراچہ ایکسچینج) سے ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لوٹ کر فرار

گجرات ( فرحان مرزا ) گجرات سے تعلق رکھنے والے تاجر طیب عامر ( پراچہ ایکسچینج) کولاہور سے گجرات آتے ہوئے شاہدولہ وڈالہ کے مقام پر ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ، ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے ، لیکن پولیس نے شاہدرہ چوک پر گاڑی کو
روکنے کی کوشش کی تو ڈاکو گاڑی اور رقم چھوڑ کر فرار ہو گئے ،
پولیس نے گاڑی اور رقم تحویل میں لے کر ابتدائی تفتیش کا اآغآز کر دیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
vlcsnap-2017-05-11-03h36m37s107