اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,515FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میاں طارق محمود کا نورجمال میں لاکھوں کے فنڈز سے تعمیری منصوبوں کا افتتاح

ممبر پارلیمانی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں طارق محمود نے لاکھوں روپے کے فنڈز سے نورجمال کے راستوں اور گلیوں کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ،، نورجمال پہنچنے پر وائس چیئرمین محمد عارف ڈوگہ نے بھرپور استقبال کیا ، افتتاحی تقریب کے موقع پر ایم پی اے کے ہمراہ حلقہ کے کونسلران اور چیئرمین حضرات بھی تھے ، میاں طارق محمود نے نکاسی آب کے نالے ، نئی واٹر سپلائی اسکیم اور بوائز ایلمنٹری سکول نورجمال کی بطور ہائی سکول اپ گریڈیشن کا اعلان کیا