اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مکان کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے 28سالہ نوجوان کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

سراِئے عالمگیر : گھر کا واحد یتیم کفیل 20 سالہ عبدالغفار کو مکان کے تنازعہ کی بنا،پر چچا زادوں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل سرائے عالمگیر کے نواحی گاوں بھوانج کے واحد کفیل یتیم 20 سالہ نوجوان عبدالغفار کو مکان کے تنازعہ کی بنا پر چچا زادوں نے گولیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی کر دیا ہے ، 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی عبدالغفار کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا ، زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا،رہی ہے تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کر لیاہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے