اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کے ہمراہ رمضان بازار کھاریاں کا دورہ

کھاریاں ( ندیم گیلانی سے ) چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر نے چیئرمین کھاریاں شیخ حفیظ اور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں چوہدری ذوالفقار علی باگڑی کے ہمراہ رمضان بازار کھاریاں کا دورہ کیا ، مہنگی اشیاء کے کم نرخ موقع پر ہی طے کیے اور رمضان بازار کے سامنے ہونےوالے واقعہ پر افسوس کا اظہار بھی کیا ، ممبران نے ٹریفک پولیس کو رمضان بازار کے سامنے ٹریفک کو رواں دوا ں رکھنے کی ہدایات کیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار کے واقعہ سے بچا جا سکے ،