اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,689FansLike
9,974FollowersFollow
559,400FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستانی ہیرو غربت اور افلاس کی وجہ سے اپنے گولڈ میڈلز بیچنے پر مجبور

شجاع آباد ( ملک جاوید وینس )پاکستان کے لیے ہاکی کھیلنے والے انڈیا کی سر زمین پر انڈین ٹیم کو شکست سے دو چار کرنے والے پاکستانی ہیروزاہد شریف اس وقت غربت اور افلاس کی وجہ سے جو انہوں نے بھارت میں ہاکی جیت کر حاصل کیے اب بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں ، اس قومی ہیرو نے میاں شہباز شریف ، پی آئی اے اور کمشنر سمیت کئی اداروں کو خطوط بھی لکھے مگر کسی بھی ادارے نے ان کی داد رسی نہیں کی جس پر قومی ہیرو زاہد شریف اپنے بھارتی سر زمین پر بھارت کو شکست دینے والا پاکستانی ہیروآج خود حکومتی امداد کا منتظرہے ،