اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مہنگائی کیخلاف مہم چل پڑی ،فروٹس کی خریداری پر مکمل بائیکاٹ کا اعلان

کھاریاں ( علی اکبر سے ) جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے روز عوام فروٹس کی خریداری نہیں کرینگے ،اس موقع پر کھاریاں کے عوام کا کہنا تھا کہ رمضان بازار وں میں اشیائے خورودونوش بازار کی نسبت ناقص ہیں ، تین دن ہونیوالےبائیکاٹ کا حصہ بنیں گے ،رمضان بازار میں آٹا اور چینی من پسند افراد کو دی جا رہی ہے ، رمضان بازار کا سرکاری عملہ افطاری سے 2گھنٹے پہلے غائب ہو جاتا ہے ،رمضان بازار میں قائم شکایت سیل پر کمیٹی کا کوئی نمائندہ نہیں ہوتا ، غریب آدمی فروٹس کو صرف دیکھ سکتا ہے خرید نہیں سکتا ، فروٹس کو چھوڑ کر پکوڑے سموسے خریدنےپر مجبور ہیں ، مہنگائی کیخلاف تین روز احتجاجی مہم کو کامیاب بنائینگے،