اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

21سالہ نوجوان حسن علی قصبہ کے مقام پر نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سرائے عالمگیر (مرزا محمد وسیم بیگ ) لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی شدت سے تنگ 21 سالہ نوجوان حسن علی قصبہ کے مقام پر نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیانہر اپر جہلم نے ایک اور خاندان کو نوجوان بیٹے سے محروم کر دیا سرائے عالمگیر کے نواحی گاوں نوتھیہ قریشیاں میں کراچی سے آیا ہوا 22 سالہ نوجوان حسن علی گرمی شدت اور لوڈ شیڈنگ سے بیزار قصبہ کے مقام پر نہر اہر جہلم میں نہانے گیا اور نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہو گیا ، نعش کی تلاش کے لئے 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے اور نعش کہ تلاش جاری ، انتظامیہ کی نہر کنارے نہانے عالوں کے خلاف مثبت اقدام نہ لینا افسوس ناک امر ہے جس کی وجہ آج ایک اور خاندان نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان بیٹے سے ۔محروم ہو گیا ، نہر میں نہانے والوں کی اموات میں اضافے کو روکنے کے لئے والدین اور انتظامیہ کو سخت اقدامات کی ضرورت ہے