اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سیالکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر جواں سال بیٹے نے سگی ماں کو قتل کر دیا

سیالکوٹ(آن لائن)گھریلوں جھگڑے پر نافرمان بیٹے نے سگی ماں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی گاؤں پکی کوٹلی مہراں میں جواں سال بیٹے نے 60سالہ والدہ زبیدہ بیگم کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے اور ماں کے درمیان کھریلوں معاملات کو لے کر چند دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا جس کے بعد آج دونوں میں تلخ کلامی ہوئی توبیٹے نے ماں کو گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا ،نتیجے میں مقتولہ موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔ریسکیو1122 نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کوپولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔