کراچی میں 4 بہن بھائیوں کے کفیل فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو دروان ڈکیتی مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا گیا۔
کراچی میں بورڈ آفس کے قریب ارسلان نامی رائیڈر سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی جس کے دوران مزاحمت کرنے پر فائر مار دیئے۔
ارسلان کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گیا۔
تہرے قتل کے ملزمان کو عمر قید کی سزا
ارسلان 5 بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا اور آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔