اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پولیس مقابلے میں گرفتار 3 ملزمان ہلاک

فیصل آباد، پولیس مقابلے میں گرفتار 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد میں چک 209 کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جہاں پولیس وین میں ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے تھانہ صدر کا اے ایس آئی غلام مصطفیٰ زخمی ہو گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے گرفتار 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔