اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

راولپنڈی، تھانہ روات کے علاقے میں نجی بینک میں 5 ڈاکو عملے کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ 21 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی مگر خوش قسمتی سے اندر موجود کوئی فرد زخمی نہیں ہوا۔

واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔

پنجاب پولیس کی شاہد آفریدی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی تردید