کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
متاثرہ بچے نے پولیس کو بیان دیا کہ ملزم نے اسے اپنے بستر پر لیجا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا، اور اسکے منہ پر ہاتھ رکھ دیا جسکی وجہ سے وہ شور نہ مچا سکا۔