اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شاہین شاہ کی شادی،حریم شاہ نے نصیحت کر دی

متنازع بیانات سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ نے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھن والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو شادی کے دودن بعد نصیحت دے ڈالی ۔

شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب 20 ستمبر کو شروع ہوئی تھیں جب کہ انہوںنے 7 ماہ قبل فروری میں صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی میں نکاح کیا تھا ، جس میں کرکٹرز، شوبز اور دیگر معززین نے شرکت کی تھی ۔

حریم شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں شاہین آفریدی کو نصیحت کرتے ہوئے لکھا کہ ”فی الحال“انشاکو ذہن سے نکال کر ، سارا فوکس ورلڈکپ پر رکھو۔

ٹک ٹاکر کی نصیحت کی ٹوئٹ پر زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین اور کرکٹ کے شائقین نے کمنٹس کرتے ہوئے انکی بات سے اتفاق اور شاہین آفرید ی سے درخواست کی کہ وہ آنے والے ورلڈکپ فوکس کریں ۔

سوشل میڈیا کے مختلف صارفین نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹس کیے ، بعض افراد نے یہ مشورہ دیا کہ ذکا اشرف کی جگہ حریم شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کا چیئر مین بنایا جاناچاہیے ۔

مزید خبریں