اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حریم شاہ نے نعتیں پڑھنا شروع کر دیں

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کی سائیٹ ایکس پر اپنی نعت کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ عرصے پہلے میں نے اپنی آواز میں نعت ریکارڈ کی تھی ، ہم سب پر فرض ہے کہ دین کے پیغام کو لوگوں تک پہنچائیں ۔

حریم شاہ جو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ نہ کچھ نئے انداز میں کرتی دکھائی دیتی ہیں اس با ر انہوںنے ربیع الاول کی مناسبت سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ویڈیوز اپلوڈ کی جس میں وہ نعت پڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔

میں بہت کچھ کرتی ہوں، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

حریم شاہ کے حوالے سے ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آواز جیسی بھی ہو کسی کی بھی وہ معنی نہیں رکھتی اگر معنی رکھتی ہے تو وہ صرف نبی کریم ﷺکی تعریف بیان کرنا ہے ۔

تاہم جہاں تعریف ہو رہی تھی وہیں حریم شاہ کیلئے ایک صارف نے باقاعدہ نصیحت کر ڈالی ، آواز میں تاثیر تب پیدا ہوتی ہے جب آپ کے اعمال بھی درست ہوں ۔

مزید خبریں