اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی کے معروف اداکار چل بسے

بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش کے انتقال کی تصدیق سی آئی ڈی میں دیا کے کردار نبھانے والے اداکار کی جانب سے کی گئی ہے۔

چند روز قبل ادکار کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں ۔

دیانند شیٹی کا کہنا تھا کہ دنیش جگرکے عارضے میں مبتلا تھے، ان کا علاج چل رہا تھا اور گزشتہ کئی دن سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا

گزشتہ رات ان کی حالت بگڑ گئی اور وہ دنیا سے چل بسے، دنیش فیڈنس کی عمر 57 سال تھی اور وہ ڈرامہ سی آئی ڈی میں ‘فریڈرکس’ کا کردار اداکرتے تھے۔

مزید خبریں