سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (ٹوئٹر) نے سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ کا اکاؤنٹ ویب سائیٹ پالیسی کی خلاف ورزی کے بعد معطل کیا گیا ہے۔
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 3 لاکھ 73 ہزار تھی۔
حریم شاہ ٹوئٹر پوسٹوں میں بے باک تبصرے کرتی تھیں، ان کی ٹوئٹس پر صارفین کی جانب سے کافی تیز رد عمل بھی دیکھنے میں آتا تھا۔
عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج