بالی وڈاداکار جونیئر محمود سرطان جیسے موذی مرض سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اداکار سرطان کے مرض میں مبتلاہ تھے، بتایا جارہا ہے کہ اداکار سرطان کے مرض کی اسٹیج 4 تک پہنچ گئے تھے جسکا انکشاف 2 ہفتے پہلے ہی ہوا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات انکی طبعیت زیادہ بگڑی جسکے باعث وہ 67 سال کی عمر میں ممبئی میں اپنے گھر میں ہی انتقال کر گئے۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کا پول کھول دیا، دہشتگرد قرار دیدیا
یاد رہے کہ جونیئر محمود کا فلمی کیریئر 5 دہائیوں پر مشتمل ہے اور انہوں نے 250 فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات انکی طبعیت زیادہ بگڑی جسکے باعث وہ 67 سال کی عمر میں ممبئی میں اپنے گھر میں ہی انتقال کر گئے۔