اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پاکستانی اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے

لاہور، پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنیئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار کافی عرصے سے شدید علیل تھے اور انکا علاج چل رہا تھا تاہم گزشتہ روز شدید علالت کے بعد فوت ہوگئے۔

خالد بٹ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائر یکٹر کیا اور 1978 میں انہیں بطور اداکاراپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا، طویل کیریئر میں بے شمار ٹی وی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

فیملی ذرائع کے مطابق اداکار کی نماز جنازہ بعد نماز عصر اداکی جائے گی۔