اداکار فیصل قریشی نے عام انتخابات والے دن خواتین سے گھر میں بریانی بنانے کی درخواست کردی۔
اداکار فیصل قریشی نے الیکشن والے دن کیلئے خواتین سے انوکھی درخواست کر دی۔
View this post on Instagram
فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ میری پاکستانی ماؤں، بہنوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ 8 فروی کو گھر میں ضرور بریانی پکائیں تاکہ آپ کے خاوند، بھائی اور بیٹے ایک بریانی کی پلیٹ پر آنے والی نسلوں کا مستقبل داؤ پر نہ لگائیں، اداکار نے اپنی اس درخواست پر ہیش ٹیگ میں خاموش پیغام بھی دیدیا۔