اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اداکارہ سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی کرنے سے انکار

معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گے۔

سعیدہ امتیاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک تحریری نوٹ لکھا، جس میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی مرد سے شادی کرنا چاہوں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیے جیون ساتھی پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک سے ڈھونڈلوں گی کیونکہ جیسے یہاں ہر دوسال کے بعد وزیراعظم تبدیل کیا جاتا ہے ، اسی طرح شادی کے کچھ سالوں بعد بیویاں تبدیل کی جاتی ہیں۔

latest urdu news