اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ایک دن مجھے ڈرامے سے نکالے جانے پر بے حد خوشی ہوئی، حبا بخاری

معروف اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا جس پر انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پر حبا بخاری کے ایک ویب شو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ پراجیکٹ پر سائن کرلیا لیکن شوٹنگ کے دوران مجھے اپنے کیے گئے فیصلے پر افسوس ہوا۔

latest urdu news

میزبان نے پوچھا کیا آپ نے پھر اسے جاری رکھا، حبا نے جواب دیا کہ مجھے انہوں نے خود ہی اُس پراجیکٹ سے نکال دیا تھا لیکن اس وقت مجھے بے حد خوشی ہوئی۔

تاہم حبا بخاری نے اس ڈرامے کا نام بتانے سے گریز کیا۔