اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

راحت فتح علی خان کا اپنے ملازم پربدترین تشدد ،ویڈیو وائرل

 

لاہور، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

واقع کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راحت فتح علی خان اپنے ذاتی ملازم کو جوتوں اور تھپڑ سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

راحت فتح علی خان مچا رہے ہیں کہ میری بوتل کہاں ہے ، اور ساتھ ہی گھریلو ملازم پر تشدد اور گھونسوں کی بارش کر دی۔

راحت فتح علی خان 9 سال بعد مسقط میں پرفارم کریں گے

ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ موقع پر موجود دیگر ملازمین راحت فتح علی خان کو ملازم پر تشدد سے روک نہ پائے جبکہ ملازم اپنی جان بخشی کیلئے واسطے دیتا رہا۔