اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کھاریاں کراچی بن گیا، موٹر سائیکل سوار خواتین سے پرس چھین کر فرار

کھاریاں کراچی کی طرح گلیوں اور بازاروں میں شہریوں کو لوٹا جانے لگا۔

اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں معمول بن گئیں، مردوں کے بعد گلیوں اور بازاروں میں خواتین بھی ڈکیتوں کے نشانے پر۔

اقبال اسٹریٹ میں راہ چلتی خواتین سے موٹر سائیکل سوار پرس چھین کر فرار ہو گئے۔

خواتین کے شور اور چیخ و پکار سے اہل علاقہ محلہ گھروں سے نکل آئے۔ علاقے میں خوف کی فضاء۔

latest urdu news