اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں موٹر سائیکل چور متحرک، ایک دن میں 3 بائیکس چوری

گجرات میں موٹر سائیکل چور بے لگام، ایک ہی روز میں 3 شہریوں کے قیمتی موٹرسائیکل چوری۔

تفصیلات کے مطابق ماجرہ کے رہائشی محمد اعجاز کی موٹرسائیکل ماجرہ سے چرا لی گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ مدینہ سیداں کے رہائشی سید علی حسین کی موٹرسائکل عزیز بھٹی اسپتال کے باہر سے چرائی گئی۔

سرائے عالمگیر، 14 سالہ لڑکی نہر میں ڈوب گئی

سروس موڑ سے گلشن کالونی کے رہائشی تصور عباس کو نامعلوم چوروں نے موٹر سائیکل سے محروم کر دیا۔

پولیس نے شہریوں کی شکایات پر الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

latest urdu news