اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تحریک لبیک کوسب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(محمدجابر)ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا عالمی مقابلہ موخر کئے جانے کے فیصلے کے بعد تحریک لبیک نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ،دنیا نیوز کے مطابق ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کئے جانے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تحریک لبیک کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد تحریک لبیک نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا اور تحریک کے کارکن قافلوں کی صورت میں پر امن طور پر اپنے اپنے شہروں کی طرف روانہ ہوگئے ،واضح رہے کہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک لبیک کے رہنماؤں سے ان کا مقصد پورا ہوجانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی تھی۔