اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تھانے میں بھی واردات، چور اسلحہ و دیگر سامان لے اڑے

لاڑکانہ، سندھ میں پولیس کے تھانے میں بھی محفوظ نہیں رہے۔

چور باڈہ تھانے کے مال خانے کی چھت توڑ کر سرکاری اسلحہ اور سامان چوری کر کے لے گئے، نامعلوم چوروں نے باڈہ تھانے میں گھس کر اسلحہ اور قیمتی سامان چوری کیا۔

latest urdu news

چور سرکاری پراپرٹی میں شامل دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے، چور تھانے سے سرکاری سامان چوری کرکے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔