اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل

پاکپتن، پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کے بعد بیان ریکارڈ کرانے آئی تھی، جسے احاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

latest urdu news

پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی ملکہ ہانس کے علاقے سے مجسٹریٹ اعجاز محمود کی عدالت میں پیش ہوئی تھی، لڑکی کی یہ دوسری شادی تھی، ملزم مقتولہ کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی۔