نصیر آباد میں چوروں نے مسجد کو بھی نہیں بخشا، سامان لے کر چلتے بنے۔
ٹنڈو محمد خان کے علاقے نصیر آباد کی جامع مسجد کی محراب کی کھڑکی توڑ کر نامعلوم چور اندر سے بیٹری سولر سسٹم اور مسجد کا دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
چوری کے اس افسوسناک واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرا دی گئی ہے۔
الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی، پی ٹی اے