اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

 ویڈیو کے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

پشاور میں ویڈیو کے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان پشاور کے علاقے شیخ آباد میں طالبات کو ویڈیوز بناکر ہراساں کرتے تھے اور موبائل فون چھیننے کے جرائم میں بھی ملوث تھے۔

ایس پی اسامہ کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

latest urdu news