اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین اور امریکہ نیوکلیئر ہتھیاروں کے متعلق بات چیت کرنے پر رضا مند

امریکہ اور چین کے درمیان جوہری ہتھیاروں پر بات چیت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

نیویارک، عالمی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان جوہری ہتھیاروں پر بات چیت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور چین نے پانچ سال میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں پر بات چیت پر اتفاق کیا ہے۔

دونوں ممالک کے وفود آئندہ مارچ میں جوہری ہتھیاروں کی روک تھام پر بات چیت کریں گے۔

عالمی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ امریکا چین کی جانب سے تائیوان کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے خوفزدہ ہے تاہم چین، تائیوان کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو مسترد کرکے امریکا کو واضح پیغام دے دیا ہے۔

latest urdu news