اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مہوش حیات کی قاتل ادائیں، مداح خوب رُو اداکارہ کے سحر میں مبتلاہ

لاہور، سفید جوڑے میں ملبوس پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مہوش حیات نے دلکش اداؤں سے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

ممتاز اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام ایپ پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند ایسی فوٹوز شیئر کی ہیں کہ جنہوں نے ویوئرز اور ادکارہ کے مداحوں کو نہ صرف حیران کیا بلکہ انکو اپنی خوبصورتی کی طرف مائل کرلیا ہے۔

شیئرکردہ تصاویر میں مہوش حیات نے سفید رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کر رکھا ہے، کمال کا میک اپ، کانوں میں جھمکے اور کھلی زلفوں کیساتھ نازک اداؤں نے اداکارہ کے حسن میں بے تحاشا اضافہ کردیا ہے۔

وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے، اداکارہ انسٹاگرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئرکردہ تصاویر سے محبت بھرے کمنٹس بھی سمیٹ رہی ہیں۔

latest urdu news