اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

برطانیہ میں شہری موبائل فون چوروں سے پریشان

موبائل فون کی چوری یا چوری صرف غریب ممالک کا مسئلہ نہیں ہے، یہ ایشیا کے علاوہ یورپ یا ترقی یافتہ ممالک کا بھی مسئلہ ہے، برطانیہ کے شہر لندن کے شہری بھی اس مسئلے سے کافی پریشان ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ بعد ایک موبائل فون چوری یا چھین لیا جاتا ہے، چور سائیکل پر آتے ہیں اور موبائل فون چھین کر چلے جاتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لندن کے سیف سٹی کے کیمرے اور متاثرین ڈاکوؤں کو دیکھتے رہ جاتے ہیں، جبکہ موبائل فون کی چوریاں اور ڈکیتیاں سینٹرل لندن اور برطانیہ بھر کے دیگر اہم سیاحتی مقامات پر معمول بن چکی ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد موبائل فونز چوری یا چھین لیے گئے۔

latest urdu news