اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

قائم قام جسٹس شجاعت علی خان کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار

لاہور، قائم قام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا ہے۔

قائم قام چیف جسٹس شجاعت علی پروٹوکول کے بغیر لاہور ہائیکورٹ پہنچے، جسٹس شجاعت علی خان نے گارڈ آف آنر لینے سے بھی واضح انکار کردیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم قام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان کا یہ کہنا تھا کہ سائلین کو وقت پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے۔

چیف جسٹس شجاعت علی سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ کے وژن کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکیں گے۔

قائم قام چیف جسٹس شجاعت علی سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے وژن کے مطابق آگے بڑھیں گے۔

latest urdu news