اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اے سی گجرات نے کم پیمانے والے پیٹرول پمپ کوسیل کر دیا

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کو اچانک چیک کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر گجرات نے پیٹرول پمپس کا پیمانہ چیک کیا، پیمانہ کم ہونے پر اختر فلنگ اسٹیشن کھوجے کو سیل جبکہ زوم پیٹرولیم فلنگ اسٹیشن دھاروال پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے کہا کہ شہریوں سے زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، پیٹرول پمپس مالکان پیمانہ پورا رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بصورت دیگر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، پیٹرول پمپ سیل و بھاری جرمانہ عائد کیا جائے۔

latest urdu news