اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم اگست میں پاکستان کا دورہ کرے گی

بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم اگست کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

لاہور، بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔

ذرائع کے مطابق دورے میں بنگلہ دیش ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

ٹیسٹ میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز کے درمیان دورے کے شیڈول پر بات چیت جاری ہے، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 20 اگست تک پاکستان پہنچنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 25 اگست سے شروع کرنے کی تجویز ہے اور دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر کے پہلے ہفتے کھیلا جائے گا۔

latest urdu news