اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری آخری مراحل میں داخل، خریداروں سے اجلاس شروع

پی آئی اے اور نجکاری کمیشن کا اجلاس آج شروع ہو گا۔

ذرائع کے مطابق خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے اجلاس بھی آج سے شروع ہوں گے۔پی آئی اے نجکاری معاملے پر عبدالعلیم خان نے اہم ہدایت دے دی۔

آج سے شروع ہونے والی پری بڈ میٹنگز مزید کئی روز تک جاری رہیں گی۔ دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کے ساتھ بڈ میٹنگز کے لیے ایک خاص وقت مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان کمپنیوں کے نمائندوں کو گزشتہ ہفتے پی آئی اے کے اہم شعبہ جات کے دورے کرائے گئے تھے۔

latest urdu news